عشق محمد ﷺ امت مسلمہ کا خزینہ - earlysportsinfo.blogspot.com

Breaking

Thursday, December 6, 2018

عشق محمد ﷺ امت مسلمہ کا خزینہ




جس طرح ماہِ رمضان المبارک کو اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کی عظمت و شان کے طفیل میں دیگر مہینوں پر انفرادیت اور امتیاز عطا فرمایا ہے، اسی طرح ماہ ربیع الاول کو بلا شبہ حضور نبی اکرمؐ کی ولادت با سعادت اور اس مبارک گھڑی کے صدقے سے ایک انفرادی حیثیت کے ساتھ سال کے تمام مہینوں پر نمایاں فضیلت اور امتیاز حاصل ہے۔

No comments:

Post a Comment